اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاورپولیس لائن بم دھماکے کا سہولت کار گرفتار

پشاورپولیس لائن بم دھماکے کا سہولت کار گرفتار

پشاورپولیس لائن بم دھماکے کا سہولت کار گرفتار
پشاورپولیس لائن بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ، دھماکے میں سہولت کاری کرنے والا ملزم پولیس اہلکار نکلا۔

تفصیلات کے مطابق سہولت کاراہلکار ولی خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے ،گرفتاری ملزم کمانڈرکی نشاندہی پرکی گئی

اہلکار ولی خان دھماکے کے وقت پولیس لائنزمیں تعینات تھا،پشاورپولیس لائن بم دھماکے کی سہولت کاری میں ملوث پولیس اہلکار گرفتار

دہشت گردوں کی سہولت کاری کرنے والے پولیس اہلکار ولی خان کی گرفتاری مرکزی ملزم کمانڈرعمرکی نشاندہی پرکی گئی،پولیس اہلکار نے خودکش حملہ آور کو نقشے دیئے

پولیس لائن پر تعینات پولیس اہلکاروں کی معلومات دیں،خود کش حملہ آور کو راستے سے بھی آگاہ کیا ،دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت72افراد شہید،157زخمی ہوئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481