اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلہ

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلہ

مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلہ

مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق اپر دیر کے مختلف علاقوں، بشمول شرینگل، براول، اور لرجم میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد مقامی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ، زلزلہ آنے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی فوری اطلاع موصول نہیں ہوئی، حکام کی جانب سے شہریوں کو مزید جھٹکوں کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481