اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیٹی کی نگرانی کیلئے سر پر کیمرہ نصب  

بیٹی کی نگرانی کیلئے سر پر کیمرہ نصب  

بیٹی کی نگرانی کیلئے سر پر کیمرہ نصب

 

ایک پاکستانی باپ نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اسکے سر پر سرویلنس کیمرہ نصب کر دیا تاکہ وہ اس پر نظر رکھ سکے۔

 

 

اچھے والدین اپنے بچے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے لیکن پاکستانی شہری نے اس کی مثال قائم کردی۔

 

 

شہری نے حال ہی میں ایکس پر اپنی نوجوان بیٹی کے سر پر نگرانی کا کیمرہ لگانے کا تجربہ کیا تاکہ وہ دن بھر اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ ٹھیک ہے۔

 

 

نیکسٹ لیول سیکیورٹی کے عنوان سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں پاکستانی خاتون کو برقع اوڑھے سر پر سی سی ٹی وی کیمرہ پہنے انٹرویو دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

 

 

اس عجیب و غریب طریقے کے بارے میں پوچھے جانے پر اس نے کہا کہ یہ اس کے والد کا خیال تھا اور وہ اس سے پوری طرح رضامند ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ اس کے والدین اس کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481