اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاک بحریہ کے جہاز  کی آپریشن ٹیلون گرپ میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز  کی آپریشن ٹیلون گرپ میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز  کی آپریشن ٹیلون گرپ میں شرکت

 

پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز پی این ایس شمشیر نے آپریشن ٹیلون گرپ میں شرکت کی۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی این ایس شمشیر خلیج عمان میں علاقائی میری ٹائم سکیورٹی پیٹرول پر تعینات ہے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس شمشیر نے برطانیہ کی رائل نیوی کے جہاز ایچ ایم ایس لنکاسٹر کے ساتھ مشق کا انعقاد کیا۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان ہم آہنگی اور تعاون بہتر بنانا ہے، پاک بحریہ کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے تحت بحر ہند میں انسداد قزاقی اور انسداد منشیات کیلئے بھی سرگرم ہے۔

 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ بحر ہند میں قومی اور بین الاقوامی سمندری راستوں کی نگرانی کیلئے اپنی موجودگی برقرار رکھے ہوئے ہے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481