اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئینی ترمیم کیلئے حکومت ڈرا دھمکا رہی ہے،قائم مقام صدر بی این پی

آئینی ترمیم کیلئے حکومت ڈرا دھمکا رہی ہے،قائم مقام صدر بی این پی

آئینی ترمیم کیلئے حکومت ڈرا دھمکا رہی ہے،قائم مقام صدر بی این پی

قائم مقام صدر بی این پی ساجد ترین کا کہناہے کہ آئینی ترمیم کے معاملے پر حکومت ڈرا دھمکا رہی ہے۔

قائم مقام صدر بی این پی مینگل کے ساجد ترین نے میڈیا سے گفتگو کی، صحافی نے سوال کیا کہ کیا ووٹ پر قائل کرنے کے لئے آپ کو ڈرایا جا رہا ہے؟ جس پر ساجد ترین نے جواب دیا کہ بالکل ہمیں ڈرایا جا رہا ہے، ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، ہمارے دونوں سینیٹرز کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، فارم ہاؤسز پر چھاپے مارے گئے، فارم ہاؤسز پر فورسز کو بیٹھایا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481