اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 4 نکاتی سپلمنٹری ایجنڈا تیار

4

قومی اسمبلی اجلاس کیلئے 4 نکاتی سپلمنٹری ایجنڈا تیار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ‏آئینی ترمیم پراتفاق رائے کی صورت میں ایجنڈا ایوان میں پیش کیا جائےگا،قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے میں 4 اہم نکات شامل ہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ آئینی ترمیم متعارف کرائیں گے،آئینی ترمیم پیش کرنے کیلئے قواعد ضوابط معطل کیے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481