اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان  نے اجلاس میں بل موخر کرنے کی تجویزدے دی

مولانا فضل الرحمان  نے اجلاس میں بل موخر کرنے کی تجویزدے دی

مولانا فضل الرحمان  نے اجلاس میں بل موخر کرنے کی تجویزدے دی

 

سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے خصوصی کمیٹی اجلاس میں بل موخر کرنے کی تجویز دے دی۔

 

 

ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم کے متعلق قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیربعد شروع ہوگا، پارلیمنٹ ہاوس میں خصوصی کمیٹی کا اجلاس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، علیم خان، ، رانا تنویر اور اعجاز الحق بھی خصوصی کمیٹی اجلاس میں پہنچ گئے جبکہ مولانا فضل الرحمان خصوصی کمیٹی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

 

اسی طرح چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری، سینیٹر انوار الحق کاکڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان خصوصی کمیٹی کے خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں پہنچ گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481