اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنی رہائش گاہ سے روانہ ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان سینیٹر عطاالرحمان کے چیمبر میں پہنچ گئے ہیں،

 

خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جانے سے کچھ دیر پہلے مولانا نے کہا کہ آپ لوگ بس اب دیکھتے جائیں،

 

پارلیمینٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481