اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا فضل الرحمان کو منانے کی بھرپور کوششیں جاری

مولانا فضل الرحمان کو منانے کی بھرپور کوششیں جاری

مولانا فضل الرحمان کو منانے کی بھرپور کوششیں جاری

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، اور اسحاق ڈار کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے تاکہ آئینی ترامیم پر ان کی حمایت حاصل کی جا سکے۔
قبل ازیں حکومتی وفد نے ایک بار پھر سے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی جس میں ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، اور وزیر داخلہ محسن رضا نقوی شامل تھے، اس ملاقات میں آئینی ترامیم کے مجوزہ مسودے پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ تاہم، ملاقات کے بعد حکومتی وفد نے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔

حکومتی وفد کے نکلتے ہی فوری بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد بھی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ ان سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا ، وفد میں شبلی فراز اور اسد قیصر شامل تھے۔ پی ٹی آئی وفد نے مولانا فضل الرحمان سے آئینی ترامیم کے مجوزہ پیکج پر تبادلہ خیال کیا اور انہیں اپوزیشن اتحاد کے ساتھ رکھنے کی کوشش کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481