اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی: تیل کی دکان میں خوفناک آتشزدگی

کراچی: تیل کی دکان میں خوفناک آتشزدگی

کراچی: تیل کی دکان میں خوفناک آتشزدگی

کراچی کےعلاقے شاہ فیصل کالونی میں تیل کی دکان میں خوفناک آگ لگ گئی ، دکان میں لگی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری رہائشی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی میں تیل کی دکان میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری عمارت کو اپنے لپیٹ میں لے لیا اور اس عمارت میں لوگ بھی پھنس گئے ہیں، عمارت میں موجود افراد خود کو بچانے کیلئے چھت پر چڑھ گئے، ریسکیو احکام کی جانب سے لوگوں کو ریسکیو کرنے کی کوششیں کی جاری ہیں۔

ریسکیو احکام کا کہنا ہے کہ عمارت میں پھنسے لوگوں کو ریسکیو کرنے کی کوشش کررہے ہیں، تیزی سے پھیلتے شعلوں نے 10 موٹرسائیکلیں بھی جلا ڈالیں ہیں، پانی سے تیل کی آگ نہیں بجھے گی، فوم منگوایا ہے، عمارت میں لگی آگ کو بجھانے میں 6 گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481