اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تربت میں دھماکے سے 4افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے تربت میں دھماکے سے 4افراد زخمی

 

کوئٹہ کے علاقے تربت میں دھماکہ ہوا ہے،دھماکے کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔

پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں میں چار افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے

۔دھماکے کےبعد بم ڈسپوذل سکواڈ طلب کر لیا گیا،پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481