اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علی امین کے بیان پر بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

علی امین کے بیان پر بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

علی امین کے بیان پر بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد کے سنگجانی کی مویشی منڈی میں ہوئے جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحافیوں کے خلاف بیان دیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کے بیان پر کہا کہ جن صحافیوں کی دل آزاری ہوئی ہے، اُن سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپور نے جو کہا میں نے آڈیو کلپ ابھی نہیں سنا، میرے خیال میں علی امین گنڈاپور نے سارے صحافیوں کو نہیں کہا۔

بیرسٹر گوہر نے یہ بھی کہا کہ علی امین گنڈاپور نے شاید ایک آدھ صحافی کا ذکر کیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ہم تصادم کی طرف نہیں جاتے، تصادم کی طرف جانا ہوتا تو رہائی کے لیے پہلے ایسا بیان دیتے۔

بیرسٹر گعہر نے کہا کہ لوگوں کا بہت دباؤ ہے، آج بھی کس کیس میں بانی پی ٹی آئی کو رکھا ہوا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481