Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی جلسہ، جہاں کارروائی بنتی ہوگی وہاں کی جائے گی، آئی جی اسلام آباد

پی ٹی آئی جلسہ، جہاں کارروائی بنتی ہوگی وہاں کی جائے گی، آئی جی اسلام آباد

پی ٹی آئی جلسہ، جہاں کارروائی بنتی ہوگی وہاں کی جائے گی، آئی جی اسلام آباد

 

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ پی ٹی آئی جلسہ کے منتظمین قواعد و ضوابط پر عمل نہیں کریں تو کارروائی ہوگی، جلسہ ختم ہونے پر جو قانونی کارروائی ہونی ہے وہ کی جائے گی۔

 

نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ چونگی نمبر 26 پر واقعہ پیش آیا، جلسے میں وقت کا خیال نہیں کیا گیا۔

 

آئی جی اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ جہاں کارروائی بنتی ہوگی وہاں کی جائے گی۔ جو بھی قانونی کارروائی ہوگی وہ کی جائے گی۔

 

انہوں نے کہا کہ جلسے کے قریب پولیس موجود رہی، منتظمین کو بتایا، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔

 

آئی جی اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ جلسے کا وقت 4 سے 7 بجے تک تھا، جلسہ ختم ہونے پر جو قانونی کارروائی ہونی ہے وہ کی جائے گی۔

 

آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ کافی تعداد میں کارکن منتشر ہوچکے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481