اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی جلسہ،خیبر پختونخوا کی ریسکیو گاڑیوں پر اسٹیکر لگادیے گئے

پی ٹی آئی جلسہ،خیبر پختونخوا کی ریسکیو گاڑیوں پر اسٹیکر لگادیے گئے

پی ٹی آئی جلسہ،خیبر پختونخوا کی ریسکیو گاڑیوں پر اسٹیکر لگادیے گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اسلام آباد جلسے کیلئے خیبر پختونخوا کی ریسکیو 1122 کی گاڑیوں پر سفید اسٹیکر لگادیے گئے۔

پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں جلسے کےلیے خیبر پختونخوا کی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس گاڑیوں کو تیار کرلیا گیا۔

جلسے کےلیے ایمبولینس پر لکھے الفاظ ’ریسکیو 1122‘ کو سفید اسٹیکر لگا کر چُھپا دیا گیا ہے، تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسکیو ایمبولینسز اور فائر وہیکلز موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق یہ گاڑیاں صوابی پہنچائی جارہی ہیں، گاڑیوں میں ریسکیو، ایمبولنیسز اور فائر وہیکلز موجود ہیں۔

ریسکیو حکام نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ گاڑیوں پر اسٹیکرز لگانا کوئی بڑی بات نہیں، پی ٹی آئی جلسے میں ریسکیو کی گاڑیاں ایمرجنسی میں استعمال کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481