اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی سی نے پی ٹی آئی کو وارننگ دے دی

اگر کسی رول کی خلاف ورزی کی گئی تو ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔

روٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے گا، جلسے کی دی گئی اجازت مشروط ہے، کوئی خلاف ورزی کی گئی تو اجازت منسوخ کردی جائے گی

روٹ کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے گا، جلسے کی دی گئی اجازت مشروط ہے، کوئی خلاف ورزی کی گئی تو اجازت منسوخ کردی جائے گی، اجازت نامہ منسوخ ہونے پر جلسہ نہیں کیا جا سکے گا۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ جلسہ دیے گئے وقت کے مطابق ختم کرنا ہوگا، کوئی پاکستان مخالف نعرہ جلسے میں نہیں لگے گا، پی ٹی آئی کے ارکان نے اگر طے شدہ نکات کی خلاف ورزی کی تو ان پر سزا کا اطلاق ہوگا، اگر جلسے کے اوقات کی پابندی نہ کی گئی تو جلسے جلوس سے متعلق گزٹ نوٹیفکیشن کا اطلاق ہوجائے گا۔

عرفان میمن نے کہا کہ جلسے کے روٹ کی خلاف ورزی کی گئی تو بھی ایکشن لیا جائے گا، کل اسلام آباد جلسے کا وقت 4 سے7 بجے تک ہوگا، جو لوگ اسٹیج پر ہوں گے ان کی فہرست بھی فراہم کی جائے گی، کوئی بھی پاکستان اور ریاست مخالف نعرہ نہیں لگے گا، اگر کسی رول کی خلاف ورزی کی گئی تو ان کے خلاف ایکشن ہوگا۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481