اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت سج گئی

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت سج گئی

قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی گولڈن جوبلی پر پارلیمنٹ کی عمارت سج گئی

اسلام آباد: قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کے قانون کے 50 سال مکمل ہونے پر پارلیمنٹ کی عمارت کو سبز برقی قموموں سے سجادیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ قادیانیوں کو غیرملسم قرار دینے کا بل آج سے ٹھیک 50 سال پہلے پاس کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کو سبز روشنیوں سے منور کرنے کا مقصد قانون منظور کرنے والے ممبران پارلیمنٹ کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا یہ قانون منظور کرنے والے تمام ارکان پارلیمنٹ اور قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481