Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی وزارتوں و ڈویژنز میں تعینات سیکشن آفیسرز کے تقرر و تبادلے

وفاقی وزارتوں و ڈویژنز میں تعینات سیکشن آفیسرز کے تقرر و تبادلے

وفاقی وزارتوں و ڈویژنز میں تعینات سیکشن آفیسرز کے تقرر و تبادلے

 

وفاقی وزارتوں و ڈویژنز میں تعینات سیکشن آفیسرز کے تقرر و تبادلے کر دیئے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفیکیشنز جاری کر دیئے۔

 

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق سیکشن افسر ساجد خان کا داخلہ ڈویژن سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، سیکشن افسر علی فیصل کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خزانہ ڈویژن، ملٹری فنانس وِنگ، سیکشن افسر انعم جمال کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے خزانہ ڈویژن، ملٹری فنانس وِنگ تبادلہ کر دیا گیا۔

 

اسی طرح ڈپٹی ڈائریکٹر ریجنل انفارمیشن آفس، پی آئی ڈی پشاور ردا فاطمہ کا تبادلہ ہو گیا، ردا فاطمہ ڈیپوٹیشن پر ایک سال کیلئے سیکشن افسر قومی ورثہ ڈویژن تعینات ہو گئیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر کے منتظر محمد افضل سیکشن افسر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات ہو گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481