اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیوٹی کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے پر مزید 12 اہلکار معطل

ڈیوٹی کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے پر مزید 12 اہلکار معطل

ڈیوٹی کے دوران سوشل میڈیا استعمال کرنے پر مزید 12 اہلکار معطل

دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا استعمال کرنے پر آئی جی کراچی نے مزید 12 اہلکار معطل کر دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات پرایڈیشنل آئی جی کراچی نے مزید 12 ٹک ٹاکرز پولیس اہلکار معطل کردئیے گئے ہیں ،ایک روز قبل بھی 6اہلکاروں کو معطل کیا گیا تھا ،معطل کیے جانے والوں میں تین لیڈی کانسٹیبل بھی شامل ہیں،معطل کیے جانے والے اہلکاروں کے ایس ایس پیز کو ان کے خلاف سخت محکمہ جاتی کارروائی کے احکامات دیے گئے ہیں ,نوٹیفکیشن کے مطابق معطل کیے گئے اہلکاروں کی تعداد18 ہوگئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481