اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہید کانسٹیبل شاہ زیب کی نمازجنازہ ادا 

شہید کانسٹیبل شاہ زیب کی نمازجنازہ ادا 

شہید کانسٹیبل شاہ زیب کی نمازجنازہ ادا

ایبٹ آباد :- شہید کانسٹیبل شاہ زیب کی نمازجنازہ پولیس اعزاز کیساتھ پولیس لائن گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔VOشہید کانسٹیبل شاہ زیب گذشتہ رات تھانہ سکندر آبا دکی حدود میں اپنی گشت پر فرائض منصبی سرانجام دے رہے تھے کہ منشیات فروشوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ کانسٹیبل احتشام رفیق شدید زخمی ہوئے۔ ڈی آئی جی ہزارہ ، ڈی پی او ایبٹ آباد و دیگر پولیس افسران، جوانان، سماجی و سیاسی شخصیات، علماء کرام، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا، تاجر برادری اور دیگر کمیونٹی نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

شہید کانسٹیبل شاہ زیب کوشہید کرنے والا قاتل ہلاک

شہید کانسٹیبل شاہ زیب کوشہید کرنے والا قاتل ہلاک

 

ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے جست خاکی کو شہید سلامی پیش۔ڈی آئی جی ہزارہ اور ڈی پی اوایبٹ آباد نے شہید کی جست خاکی پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ہزارہ طاہر ایوب خان نے شہید کانسٹیبل شاہ زیب کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور شہید کے درجات بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ لواحقین سے بات چیت کرتے ہوئے۔ ہم اپنے جوان کے خون کو راہ گاہ نہیں جانے دیں گے شہید کانسٹیبل شاہ زیب نے جرأت اور بہادری کیساتھ جرائم پیشہ افراد کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنی قیمتی جان کا نذرانہ پیش کیا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔شہید کانسٹیبل شاہ زیب کا قاتل احسن پولیس مقابلے میں ہلاک ہوچکا ہے۔ شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ کے جان و مالی تحفظ و دیگر تمام تر ذمہ داریاں محکمہ پولیس کی ہے۔ خیبرپختونخواہ پولیس پاکستان کی بقاء و سلامتی اور دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481