اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی

راولپنڈی: یوم دفاع کی بڑی تقریب کل جی ایچ کیو میں ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے، تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر شرکت کریں گے۔

تقریب میں مسلح افواج کے سربرہان، سفیران اور ارکان اسمبلی بھی شریک ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481