اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دفاعی شعبے کے آڈٹ میں مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

دفاعی شعبے کے آڈٹ میں مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

دفاعی شعبے کے آڈٹ میں مالی بےضابطگیوں کا انکشاف

 

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے دفاعی سروسز کے مختلف شعبوں میں پیشگی ادائیگیوں، پروکیورمنٹ کے قواعد کی خلاف ورزی اور غیر مجاز کاموں جیسی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔

 

آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے حکام سے داخلی کنٹرول بہتر بنانے اور ذمہ داری کے تعین پر زور دیا ہے۔

 

آڈٹ میں کہا گیا ہے کہ دفاعی سروسز کو مالی سال 23-2022ء کے اصل بجٹ کے طور پر 15 اعشاریہ 63  کھرب روپے مختص کیے گئے تھے، جسے بعد میں سپلیمنٹری گرانٹس کے ذریعے بڑھا کر 15 اعشاریہ 92 کھرب روپے کر دیا گیا۔

 

آڈٹ رپورٹ میں گزشتہ 40 سالوں کے دوران آڈٹ اعتراضات کے ساتھ دفاعی فارمیشنز کی ناقص تعمیل کی شرح پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

 

جس میں کہا گیا کہ کورس کو درست کرنے اور اکاؤنٹس کو ریگولرائز کرنے کی کوششیں ناکافی ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481