اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہری پور :پہاڑی تودہ گر نے سے نوجوان جاں بحق

ہری پور :پہاڑی تودہ گر نے سے نوجوان جاں بحق

ہری پور :پہاڑی تودہ گر نے سے نوجوان جاں بحق

 

ہری پور تربیلہ غازی کے علاقے میں پہاڑی  تودہ گر گیا، جس کے باعث ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 

 

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ہری پور تربیلہ غازی کے علاقے  پیش آیا جہاں پہاڑی  تودہ گرنے سے مٹی کے نیچے دب کر ایک  نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

 

ذرائع کے  مطابق جاں  بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد عماد ولد محمد اویس کے نام سے ہوئی،نوجوان کی نعش مقامی افرادنے نکال کر تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال غازی  منتقل کر دی۔

 

ذرائع کے  مطابق نوجوان اپنے والد کے ساتھ جھیل پر سیر کے لیے آیا ہوا  تھا ، نوجوان ہری پور  سیر کے دوران پہاڑی کے نیچے بیٹھا تھا کہ اچانک مٹی کا تودہ اوپر آگرا  جس سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481