اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی

ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی نے 3حکومتی کمیٹیوں سے مستعفی

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کفایت شعاری کمیٹی کے رکن تھے، ڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن تھے،دستاویز کے مطابق ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی اخراجات میں کمی کی کمیٹی کے رکن تھے،ڈاکٹر قیصر بنگالہ نے کہاکہ حکومت تینوں کمیٹیوں کی تجاویز کے برخلاف اقدامات کررہی ہے،اخراجات میں کمی کیلئے 50سرکاری محکمے بند کرنے کی تجویز دی۔اخراجات میں کمی کیلئے افسران کی بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جارہا ہے،حکومت تجاویزکے برخلاف گریڈ1سے 16کے ملازمین کو فارغ کر رہی ہے،محکموں سے گریڈ17سے 22کے افسروں کی نوکریوں کو بچایا جارہا ہے،محکموں سے بڑے افسران کو ہٹایا جائے تو سالانہ 30ارب کے اخراجات کم ہوتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481