اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

سابق سینیٹر مشتاق احمد کو حراست میں لے لیا گیا

جماعت اسلامی پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس نے سربراہ غزہ بچاؤ مہم کو ڈی چوک سے اہلیہ سمیت حراست میں لے لیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مشتاق احمد خان کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا۔

اس موقع پر پولیس نے اُن کے ساتھ جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔

تھانہ سیکرٹریٹ پولیس سابق سینیٹر مشتاق اور ان کی اہلیہ کو گاڑی میں بٹھاکر لے گئی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481