اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات میں ایک بار پھر کمی کردی

 

تفصیلات کے مطا بق لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.97 روپے فی لٹر کمی کی گئی

 

جبکہ پٹرول کی قیمت میں 1.86 روپے لٹر کمی کر دی گئی ہے

 

ہائی  سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی، وزیراعظم شہبازشریف نے قیمتوں میں کمی کی منظوری دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481