اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حب ڈیم مکمل بھرنے میں 1 فٹ پانی کی گنجائش باقی

حب ڈیم مکمل بھرنے میں 1 فٹ پانی کی گنجائش باقیحب ڈیم مکمل بھرنے میں 1 فٹ پانی کی گنجائش باقی

حب ڈیم مکمل بھرنے میں 1 فٹ پانی کی گنجائش باقی

 

ایکسیئن ایریگیشن حب عبدالجبار زہری کا کہنا ہے کہ حب ڈیم مکمل بھر جانے میں مزید 1 فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی ہے اور ڈیم میں پانی کی سطح آب 338 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔

 

ان کا کہنا ہے کہ مزید بارشیں ہوئیں تو حب ڈیم مکمل بھر جائےگا اور  کسی بھی وقت حب ڈیم کے اسپیل وے سے پانی کا اخراج شروع ہو سکتا ہے۔

 

عبدالجبار زہری نے ہدایت کی ہے کہ حب ندی کے کنارے آباد لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقلی کیا جائے، ندی کے اطراف میں رہنے والے محتاط رہیں۔

 

ڈیم انتظامیہ کے مطابق 339 فٹ پر ڈیم مکمل طور بھر جائےگا جس سے کراچی اور حب کے شہریوں کے لیے ڈھائی سال تک کا پانی ڈیم میں ذخیرہ ہو جائےگا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481