اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

8 ستمبر کا جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں،شیر افضل مروت

8 ستمبر کا جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں،شیر افضل مروت

8 ستمبر کا جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں، شیر افضل مروت

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ مجھے 8 ستمبر کے جلسے کی آرگنائزنگ کمیٹی سے باہر رکھا گیا ہے، جلسہ ناکام ہوا تو میں ذمہ دار نہیں۔

 

پشارو سے اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ اقدامات اتحاد کمزور کر دیں گے، وزیراعلیٰ کے پی سے شکایت کی، انہوں نے بتایا کہ ان کا کوئی کردار نہیں۔

 

شیر افضل مروت نے کہا لگتا نہیں کہ حکام پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے دیں گے۔

 

انھوں نے کہا مجھے دور رکھ کر پی ٹی آئی کی طاقت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی۔ میں کسی عہدے کی بھیک نہیں مانگ رہا تھا بلکہ ایک ذمہ داری تھی۔

 

شیر افضل مروت نے مزید کہا کہ مجھے ذمہ داریوں سے دور رکھ کر آپ پوری ذمہ داری لے رہے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481