اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی حمایت کردی

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی حمایت کردی

آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی حمایت کردی
کراچی: پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے جماعت اسلامی اور تاجروں کی ہڑتال کی حمایت کردی۔

آل پاکستان آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نےآج کی ہڑتال کی حمایت کردی،ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی کا کہنا ہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن اور تاجربرادری کی ملک گیرہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئل ٹینکرز سے وابستہ تمام دوستوں سے اپیل کرتے ہیں کہ آج ٹرانسپورٹ مکمل بندرکھیں، یہ ہڑتال بھاری بھرکم ٹیکسز اور بجلی کے ظالمانہ بلوں کے خلاف ہے۔

چیئرمین نے کہا کہ یہ کسی فرد واحد کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس سے ہرپاکستانی متاثر ہے، یہی وجہ ہے کہ ہرفرد اپنی بساط کے مطابق اس ہڑتال کو کامیاب بنائیں تاکہ مہنگائی سے دوچار عوام کی حکومتی سطح پر دادرسی ہوسکے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481