اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

عمر ایوب کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی پر غور کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق عمر ایوب، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اور ان کیلئے توہین آمیز الفاظ استعمال کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کے خلاف پہلے ہی توہین الیکشن کمیشن کے کیسز زیر سماعت ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481