اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مولانا طارق جمیل کےہاتھوں محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح 

مولانا طارق جمیل کےہاتھوں محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح 

مولانا طارق جمیل کےہاتھوں محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کا افتتاح

 

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں محمد یوسف کے ریسٹورنٹ کے افتتاح کی تقریب میں مولانا طارق جمیل نے فیتہ کاٹا اور دعا کروائی۔

 

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد یوسف کا کہنا تھا کہ ساری زندگی کرکٹ کھیلی اور اب کوچنگ اور سلیکشن کے ساتھ منسلک ہوں، کاروبار یا کوئی کام مجھے آتا نہیں ہے۔

 

سابق کپتان نے کہا کہ شیف میرے گھر کا ہے جو میرے بھائی کا بیٹا ہے، اس لیے میں نے یہ رسک لیا جبکہ میرے بیٹے اور داماد کام کو دیکھیں گے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481