اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی وفات پا گئے

معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی وفات پا گئے

معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی وفات پا گئے

 

متحدہ علماء پاکستان کے سرپرست اور معروف عالم دین مولانا انتظار الحق تھانوی انتقال کرگئے۔

 

مولانا انتظارالحق تھانوی مایہ نازعالم دین مولانا احتشام الحق کے صاحبزادے تھے اور کافی عرصے سے علیل تھے، وہ مولانا احترام الحق تھانوی کے چھوٹے اورمولانا تنویر الحق تھانوی کے بڑے بھائی تھے، ان کی عمر 72 برس تھی۔

 

مولانا انتظار الحق تھانوی کی نمازجنازہ مسجد قباء، نزد داود سکول/ پی ٹی وی سینٹر کے پاس کل بعد نماز ظہر بوقت 1:30 بجے اداکی جائے گی، مرحوم کو یاسین آباد قبرستان میں دفن کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481