اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کل موبائل فون سروس مکمل طو رپر بند رہے گی

کل موبائل فون سروس مکمل طو رپر بند رہے گی

کل موبائل فون سروس مکمل طو رپر بند رہے گی

 

حضرت امام حسینؓ کے چہلم پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کل کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ ہوا ہے،

 

محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس کل مکمل طورپر بند رہے گی،

 

اس کے علاوہ حیدر آباد،میرپور خاص،شہید بے نظیر آباد، سکھر میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی،

 

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دادو ،ٹھٹھہ، سجاول، خیرپور، لاڑکانہ میں بھی موبائل فون سروس بند رہے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481