اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے پر غور

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے پر غور

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے پر غور

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن اتحاد نےنئی حکمت عملی پر غور شروع کردیا۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفے دینے پر غورشروع کر دیا، ذرائع کے مطابق تجویز دی گئی کہ قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی اور جن کمیٹیوں میں رکنیت ہے وہ چھوڑی جائیں،قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں کی تجویز محمود اچکزئی نے دی،ذرائع کاکہنا ہے کہ قائمہ کمیٹیاں چھوڑنے کی تجویزحکومت پر دباؤ بڑھانے کیلئے دی گئی،پی ٹی آئی نے تجویز پر مشاورت شروع کردی،قائمہ کمیٹیوں سے استعفوں سے متعلق جلد حتمی فیصلہ کیا جائیگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481