اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کئے جائیں، عمران خان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کئے جائیں، عمران خان

ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کئے جائیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے ورزش کیلئے ڈمبل فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔

راولپنڈی کے اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 2درخواستیں جمع کرائی گئیں، درخواستیں بانی پی ٹی آئی کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے جمع کرائی، ایک درخواست بانی پی ٹی آئی کو ورزش کیلئے ڈمبل کا جوڑا فراہم کرنے سے متعلق تھی جبکہ دوسری درخواست بانی پی ٹی آئی سے بینک سٹیٹمنٹ کے لئے لیٹر پر دستخط کرانے سے متعلق تھی۔

عدالت نے دونوں درخواستوں پر جیل حکام کو جیل مینول کے مطابق عملدرآمد کی ہدایت کردی،جیل حکام نے ڈمبل کی فراہمی کو جیل مینول کے خلاف قرار دیتے ہوئے اجازت دینے سے انکار کردیا،علاوہ ازیں بینک سٹیٹمنٹ کی دستاویزات بھی جیل حکام نے روک دیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481