اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

سندھ سرکار نے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر کراچی سمیت دیگر اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی۔

حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے پیش نظر سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، محکمہ داخلہ کے مطابق آئی جی سندھ کی سفارش پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے حضرت امام حسینؓ کے چہلم کے موقع پر ملک بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481