وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرکچے کے خطرناک (ہائی ویلیو ٹارگٹ)ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہےجبکہ خطر ناک ڈاکو کے سر کی قیمت پچاس لاکھ روپے انعام مقرر کی گئی –
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر کم خطرناک ڈاکوؤں اور دہشت گرد کے سر کی قیمت 25لاکھ روپے انعام مقرر کی گئی-انہو ں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا۔
٭٭٭
bounty on the heads of dangerous robbers set ten million,کچے کےخطرناک ڈاکوؤں کے سرکی قیمت ایک کروڑ روپے مقرر
