Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی بھی تیس لاکھ کی نادہندہ نکلیں

tr

خیبر پختونخوا اسمبلی کی ڈپٹی اسپیکر ثریا بی بی 30 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلیں جس پر کاغذات نامزدگی میں رقم ظاہر نہ کرنے پراُنھیں الیکشن کمیشن نے طلب کر لیا.

تفصیلات کے مطابق پی کے ون سے صوبائی اسمبلی کی ممبر اور ڈپٹی اسپیکر خیبر پختون اسمبلی ثریا بی بی جو ماضی میں نجی سکول چلاتی تھیں، 30 لاکھ روپے کی نادہندہ نکلی تین مئی 24 کو جاری شدہ مراسلے کے مطابق ڈپٹی اسپیکر 30 لاکھ روپے کی نادہندہ ہیں اس مراسلے کے مطابق مذکورہ رقم کی ادائیگی کے لیے ان کی زمین کی نیلامی کی بات کی گئی ہے، اس دستاویز کے مطابق 20 لاکھ روپے اصل زر اور 10 لاکھ روپے انٹرسٹ ملا کر 30 لاکھ روپے سے زیادہ کے بقایا جات واجب الادا ہیں جبکہ ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے اپنے کاغذات نامزدگی میں ان چیزوں کا ذکر نہیں کیا گیا ہے جس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن نے انہیں طلبی کا نوٹس بھیجا جس میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ حقائق الیکشن کمیشن سے چھپا نے پر آرٹیکل 62 63 کے مطابق رکنیت ختم کرنے کی کارروائی کی جائے۔

Deputy Speaker KP Assembly found to be in default,ڈپٹی اسپیکر کے پی اسمبلی بھی تیس لاکھ کی نادہندہ نکلیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481