اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء ڈاکٹر نور محمد جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء ڈاکٹر نور محمد جاں بحق

بنوں میں فائرنگ سے قبائلی رہنماء ڈاکٹر نور محمد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ڈاکٹر نور محمد جاں بحق ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق بنوں کے دورافتادہ علاقہ جانی خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈاکٹر نور محمد خان وزیر کو نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے قتل کیا گیا

،ڈاکٹر نور محمد خان پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما تھے، ان کی نماز جنازہ کل علاقہ جانی خیل میں ادا کی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481