اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیک برآمد ہوا ہے ۔

پولیس کے مطابق مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا ،مسجد خالی کرا کربم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا، پولیس کی باری نفری مسجد کے اردگرد بھی تعینات کر دی گئی،مہتمم مسجد کا کہنا ہے کہ مشکوک بیگ فجر کے وقت یہاں پر رکھا گیا ،جس جگہ بیگ رکھا گیا ہے وہ مسجد کا احاطہ ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481