"رنتن 5”
پہاڑی افسانہ نمبر
الحمد لللہ ۔۔۔ پہاڑی زبان کے کتابی سلسلہ "رنتن” کا افسانہ نمبر طباعت کے مرحلے میں ہے۔
ان شاء اللہ اگلے دس دن میں رنتن افسانہ نمبر آواز پبلی کیشنز سے حاصل کیا جا سکے گا۔ رنتن کے علاوہ پہاڑی زبان کی دیگر کتب بھی آن لائن دستیاب ہیں۔
آواز پبلی کیشنز
اقبال مارکیٹ ، اقبال روڈ
کمیٹی چوک، راولپنڈی
ندیم صدیقی
03005211201
