اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات

 

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے اولمپیئن ارشد ندیم کی ملاقات ہوئی، اولمپک ریکارڈ بنانے اور گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

 

پاک کے آرمی کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ریکارڈ یافتہ اولمپیئن ارشد ندیم نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے اور نیا اولمپک ریکارڈ قائم کرنے پر ارشد ندیم کی کاوشوں کو سراہا۔

 

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاکستان کی کھیلوں کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کی محنت اور لگن کو بھی سراہا، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے ارشد ندیم کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481