اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

خضدار: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

صوبہ بلوچستان کے شہر خضدار میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 11 بھیڑ، بکریاں بھی ہلاک ہو گئیں۔

لیویز ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے سارونہ میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے

آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد کے علاوہ 11 بھیڑ و بکریاں بھی ہلاک ہوئی ہیں، جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481