اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ظفروال میں رات گئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد 

ظفروال میں رات گئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد 

ظفروال میں رات گئے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد

 

ظفروال کے  نالہ ڈیک سے رات گئےبھارتی ساختہ18 پاونڈ وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق نارووال کی تحصیل ظفروال کے نالے میں بھارتی ساختہ 18 پاونڈز وزنی اینٹی ٹینک مائن برآمد ہوا ہے

 

اینٹی ٹینک مائن سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستانی حدود میں آیا ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارووائی کرتےہوئے اینٹی ٹینک مائن کو اپنی تحویل میں لے لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481