اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری

علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری

علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق صدر آصف زرداری نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز دینے کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے علی حیدر گیلانی کو ہلال امتیاز عطا کرنے کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481