اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ اور فائرنگ سے 3افراد جاں بحق ایک زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے کلی دیبہ میں گھر پر دستی بم حملہ ہوا جس میں 2 فراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے کلی دیبہ میں ایک گھر پر دستی بم حملے میں خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔

کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک او ر واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوا، پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے نامعلوم افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جاں بحق شخص کی لاش سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481