اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

9 مئی مقدمات کے مفرور ملزمان کے گرد گھیراتنگ

9 مئی مقدمات کے مفرور ملزمان کے گرد گھیراتنگ

 

لاہور پولیس نے 9 مئی کے مقدمات میں مفرور ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے 4 ہزار 500 میں سے 1 ہزار 400 ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کےلیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اور سیف سٹی اتھارٹیز کے کیمروں کی مدد لی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق 9 مئی کے ملزمان کو فیس ٹریس ایپ کی مدد سے بھی گرفتار کیا جائے گا۔ ملزمان کو گرفتار کرکے 9 مئی کے مقدمات میں شناختی پریڈ کروائی جائے گی ۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کےلیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481