اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران تبدیل

پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران تبدیل

پنجاب بھر میں ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ افسران تبدیل

ڈپٹی کمیشنر(ڈی سی)لاہور رافیہ حیدر کا تبادلہ کر دیا گیا اور ان کی جگہ سید موسی رضا کو ڈی سی لاہور تعینات کیا گیا ، اورنگزیب حیدر ڈی سی قصور جبکہ محمد وسیم کو ڈی سی سرگودھا تعینات کیا گیا۔

ڈی سی فیصل آباد عبداللہ نیر شیخ ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سی اینڈ ڈبلیو تعینات کیا گیا، کیپٹن ر ندیم ناصر ڈی سی فیصل آباد تعینات کیا گیا،ڈی سی راجن پور منصور احمد خان او ایس ڈی بن گئے، شفقت اللہ مشتاق کو ڈی سی راجن پور تعینات کیا گیا،ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا کا تبادلہ کردیا گیا اور انہیں مزید احکامات کے لیے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، علاوہ ازیں سروش فاطمہ شیرازی ایڈیشنل سیکرٹری، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، جنوبی پنجاب کو فوری طور پر تبدیل کر کے ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481