اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد پولیس کی کارروائی میں 13پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارروائی میں 13پی ٹی آئی کارکن گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارروائی میں 13پی ٹی آئی کارکن گرفتار
اسلام آباد پولیس نے سید پور تحریک انصاف کی میٹنگ پر چھاپہ مار کارروائی میں ارسلان عباسی، راجہ ندیم جوڑی، افضال کیانی سمیت 13 کارکنان گرفتارکر لئے۔

تفصیلات کے مطابق میٹنگ ریجنل صدر عامرمغل کی زیر صدارت منعقد کی جارہی تھی،اجلاس سیدپور شیراز کیانی کی رہائش گاہ پر جا ری تھا،میٹنگ بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں اور 13 اگست کی ریلی کیلئے بلائی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481