اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھکر؛بس اور کار میں تصادم،ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق

بھکر؛بس اور کار میں تصادم،ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق

بھکر؛بس اور کار میں تصادم،ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق

بھکر میں منکیرہ کے قریب مسافر بس اور کار میں خوفناک تصادم ہوا ہےجس کے نتیجے ایک ہی خاندان کے 6افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق کار میانوالی سے جھنگ جا رہی تھی کہ منکیرہ کے قریب مسافر بس سے تصادم ہو گیا، حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی، جاں بحق افراد میں دو بچیاں ایک بچہ تین مرد شامل ہیں ۔زخمی اور ڈیڈ باڈیز کو ٹی ایچ کیو منکیرہ منتقل کردیا گیا ہے۔

حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد اور زخمی کی شناخت ہوگئی، جاں بحق ہونے والے افراد میں دو بھائی، دو بہنیں ان کا باپ بھی شامل ہیں،جاں بحق ہونیوالے نام شعیر عبداللہ ،شاہ حرم ،عائشہ ،فریحہ اور سمیع اللہ ،عبداللہ شاہ ولد امیر محمد شاہ ہیں جبکہ سمینہ زوجہ سمیع اللہ شدید زخمی ہوئی ہیں،جاں بحق ہونے والے افراد میانوالی سٹی وانڈھی کھنڈ والی کے رہائشی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481