اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ

باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ نے باجوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جبکہ شہریوں کو باجوں کے استعمال سے اجتناب کرنے کی درخواست کی ہے۔

ڈی سی اسلام آباد نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کوا سٹالز سے باجے قبضے میں لینے کا حکم دیا ہے

،عرفان نواز کا کہنا ہے مختلف اسٹالز پر باجوں کی فروخت کھلے عام جاری ہے،باجوں کے استعمال پر مکمل طور پر پابندی عائد کی گئی ہے

شہریوں سے درخواست ہے کہ باجوں کے استعمال سے اجتناب کریں، سٹال مالکان باجوں کی فروخت بند کریں

باجے کا استعمال یا بیچنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481